تلاش کا نتیجہ "bahar ke phool hafeez jalandhari ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ثابت قدم رہوں کہ تلاطم کا ساتھ دوںساحل کے رخ تو لا نہ سکوں گا ہوا کو میں
ہم مے کدہ سے مر کے بھی باہر نہ جائیں گےمے کش ہماری خاک کے ساغر بنائیں گے
نہیں چلتا ہے کچھ اپنا تو تیرے عشق کے آگےہمارے دل پہ کوئی اور تو در ہو نہیں سکتا
ماہ مبیں کے ساتھ ہے ابرِ بہار آجکاکل بدوش بام پہ ہے میرا یار آج
اندر ہو تے باہر ہو ہو باہر کتھے جلیندا ہوہو دا داغ محبت والا ہر دم نال سڑیندا ہو
دنیا کے مناظر تو ہیں دنیا کے مناظرتو دل کی طرف دل کی طرف دل کی طرف دیکھ
لکھ ہزار کتاباں پڑھ کے دانش مند سدیوے ہونام فقیر تہیں دا باہوؔ قبر جنہاں دی جیوے ہو
وہ یاد آئے تو بے خود ہو گئے ہمتصور میں کسی کے کھو گئے ہم
مت ستا اتنا بت کافر مجھے بہر خداشاد کر پہلو میں اب آکر مجھے بہر خدا
مینوں تیرے فراق نے مار سٹیا، آجا آجا او جانِ بہار آجاایہناں ساہواں دا نہیں اتبار کوئی، تینوں ویکھ تے لاں اک وار آجا
جنہاں شوہ الف تھیں پایا پھول قرآن نہ پڑھدے ہومارن دم محبت والا دور ہویو نہ پردے ہو
لے گڈھوا ہاتھن میں آئےنجام الدین کے دروجے پر
یار کی مرضی کے تابع یار کا دم بھر کے دیکھعرض مطلب کر کے دیکھا ترک مطلب کر کے دیکھ
ہم تری یاد سے کترا کے گزر جاتے مگرراہ میں پھولوں کے لب سایوں کے گیسو آئے
نہ تو ماہ بن کے فلک پہ رہ نہ تو پھول بن کے چمن میں آیہ تمام جلوے سمیٹ کر کسی دل گداز پھبن میں آ
دن زندگی کے کیسے کٹیں گے بہار میںتم اختیار میں ہو نہ دل اختیار میں
مے وہ مے جو نہیں ملتی کسی مے خانے میںڈال دے ڈال دے ساقی مرے پیمانے میں
میرے دل کی بنجر زمیں پہتیرے پیار کی بارش کا قطرہ یوں برسے
دنیا کے نظارے تیرے جلوے پہ تصدقسب کچھ نظر آیا مجھے تو کیا نظر آیا
حشر تغیرات ہے اس کے لئے سراب محضجس کو نصیب ہے ثبات حشر تغیرات میں
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books